ندرت طرازی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ندرت طراز ہونے کی کیفیت، انوکھی یا نئی باتیں تحریر کرنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - ندرت طراز ہونے کی کیفیت، انوکھی یا نئی باتیں تحریر کرنا۔